top of page

انک علی کل شئ قدیر

  • Dec 7, 2015
  • 1 min read

السلام علیکم ۔۔۔؛ مولانا رومی مثنوی میں ایک جگہ تحریر فرماتے ہیں کہ اللہ پاک سے اس طرح دعا مانگا کرو کہ یا اللہ آپکی قضا یا تقدیر آپکی محکوم ہے حاکم تو آپ ہی ہیں حاکم اعلی بادشاہوں کے بادشاہ تو آپ ہیں آپ اپنا فیصلہ تبدیل کرنے میں کسی کے محتاج نہیں.۔۔۔ یا اللہ اگر میرے برے اعمال کی وجہ سے آپکا مجھ پر غضب کا کوئی فیصلہ ہو گیا ہے تو اسے اپنی وسیع رحمتوں سے حسن قضا میں بدل دیں...


 
 
 

Comments


 Anas  Yaqoob

 

 

bottom of page