Funny Ghazal ( Anas Yaqoob)
- Dec 12, 2015
- 1 min read

گرمی ہے اف ہوا کرے کوئی بجلی آئے دعا کرے کوئی
بک رہا ہوں میں الٹا سیدھا آج کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
مار کے ہاتھ پے ہتھوڑی خود کیوں کسی سے گلہ کرے کوئی
صندلیں جسم مرمریں آنکھیں ایسے قاتل کا کیا کرے کوئی
کاش بھیجے پکا کے مرغ سحر یاری کا حق ادا کرے کوئی

































Comments