top of page

محبت راکھ کے ڈھیر میں چھپی چنگاری

  • Dec 9, 2015
  • 1 min read

"محبت راکھ کے ڈھیر میں چھپی چنگاری کی طرح ھے جو ہلکی ہوا سے ظاہر ہو اور ہر چیز بھسم کر دے، وصل کے لمحات غریب کی جوانی جیسے ہیں جو اپنا وقت معمول سے جلدی پورا کرتے، اور ہجر تو دیمک کے مانند ھے، جو وجود کی لکڑی کو چاٹ کر ختم کر دے۔"


 
 
 

Comments


 Anas  Yaqoob

 

 

bottom of page